ہم ٹیلی کارڈسے فکسڈ لائن کمیونیکیشنز کے ذریعے وائس سروسز فراہم کرتے ہیں۔۔ہم کاروباری اداروں کو جدید ترین مواصلاتی نظام میں ان کے بنیادی ٹیلی فون اور ڈیٹا کی خدمات فراہم کرنے میں مدد دے رہے ہیں۔ سپر نیٹ ٹیلی کارڈ کاایک مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ ہیجو سیٹلائٹ لنکز اور دیگر میڈیا سے ڈیٹا سروس فراہم کرتا ہے۔ اس سروسز کا لب لباب یہ ہے کہ ٹیلی کارڈ اور سپرنٹ سے وائس اور ڈیٹا سروس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ غرض یہ دونوں کمپنیاں کمیونیکیشنز کی مکمل رینج کو کور کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔