انتظامیہ/گورننس

بورڈ آف ڈائریکٹرز

سید عامر حسین

چیف ایگزیکٹو آفیسر

یہ بحیثیت چیف ایگزیکٹو آفیسر اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں اور بیس سال سے زیادہ کے عرصے سے کمپنی کے ساتھ منسلک ہیں۔ انہیں امریکہ کی جانب سے ایم MBAڈگری دی گئی اور مختلف مینجمنٹ اور مارکیٹنگ ایسو سی ایشن کے رکن ہیں۔ انکے انتظامات اور قیادت کی خصوصیات ان کی ٹیم کی کامیابی کا ایک ذریعہ ہے انکی خاص توجہ آمدنی اور پیداوار، انتظامات کو مضبوط بنیادوں پر قائم کرنے کے نتیجے پر مرکوز رہی ہے۔

وسیم احمد

ڈائریکٹر / کمپنی سیکریٹری

سن ۶۰۰۲ سے ٹیلی کارڈ سے منسلک ھئیں جوکہ کارپوریٹ لاء میں وسٰیع تجربا رکھتے ھیں وسیم احمد اس وقت ڈائریکٹر کمپنی  سیکریٹری کے طور پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔ وسیم احمد ایک اہم رکن کی حیثیت سے تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہیں اور کاروبار کہ بہتری کے لئے وسیع سوچ رکھتے ہیں۔

سید ہاشم علی

ڈائریکٹر / چیف فنانشل آفیسر

ڈائریکٹر /چیف فنانشل آفیسر کے طور پر پاکستان کے چارٹرڈ اکاؤنٹس کی انسٹی ٹیوٹ (آئی سی اے پی) کے ساتھ رکن رہے ہیں جس کی بناء پراضافی ذمہ داریوں کے عہدوں پر متحرک رہے او ر اپنی پیشہ ورانہ کارکردگی کی بناء پر ہمیشہ قابل ذکر رہے ہیں۔2004میں انکی پیشہ ورانہ کیرئیر PWCکی (مقامی AFفرگوسن اینڈ کمپنی) میں شمولیت اختیار کی اور صنعت قائم کی۔ اپنے کیرئیر کے دوران انہون نے اکاؤنٹنگ، بجٹ، کارپوریٹ فنانسنگ، اور مالی ماڈلنگ، ریونیو کی گارنٹی اینڈ ٹیکنیشن پلاننگ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے بزنس حصول کے منصوبوں میں حصہ لیا ہے اور قرض کی ری شیڈولنگ اور کارپوریٹ تنظیموں کے لئے مالیات کی ذمہ داری سنبھالی۔ فی الحال ٹیلی کارڈ لمیٹڈ، ٹیلی کا رڈ  ای سلوشن پرائیویٹ لمیٹڈ، ٹیلی گیٹ وے لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے ایک رکن کی حیثیت سے اپنی خدما ت انجام دے رہے ہیں اور ٹیلی کارڈ سپر نیٹ اور دوسرے گروپ کمپنیوں کے فنانس کے معاملات کو منظم کرنے کی ذمہ داری بھی نبھا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ سی ایف او کے دفتر کے انعقاد پر بھی کام کر رہے ہیں۔ ہاشم صاحب سماجی کاموں کے رضاکاروں اور روٹری کلب کراچی شرقی کے رکن بھی ہیں۔

ٹیپو سعید خان

ڈائریکٹر

2007سے کمپنی کے ساتھ منسلک رہے اس سے قبل وہ ڈپٹی کمشنر ریوینیوایف بی آر کے فیڈر ل بورڈ (ان لینڈ ریوینیو سروس) کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ایم ایس سی ڈگری فائنانشل مینجمنٹ بمعہ معاشیات کے ہولڈر ہیں جو کہ انہوں نے مڈل سیکس یونیورسٹی لندن برطانیہ سے حاصل کی ہے۔ معاشیات میں ان کا ایک وسیع تجربہ ہے جس کی بناء پر انکی خدمات معاشیات اور ٹیکنک میں گرانقدر ہیں۔ ان کے حسن سلوک سے انکی ٹیم کی بڑی حونصلہ افزائی ہوتی ہے۔

آڈیٹرز

پارکر رینڈل اے جے ایس چارٹرڈ اکاؤنٹس

قانونی مشیر

محسن طیب علی اینڈ کمپنی۔