کے ہم ایک بہترین ٹیلی کمیونیکیشن سروس دینے والا ادارہ ہیں۔ اور کمیونٹی کے معیار زندگی کو بہتر بنائیں۔ اور ہمارے اسٹیک ہولڈرز کے لئے ایک مضبوط اور قابل بھروسہ ادارہ بن کے ابھریں۔
کے ہم ایک معروف ٹیلی کمیونیکشن سروس دینے والا ادارہ بنیں اور ٹیلی کارڈ کو ایک ایسا معیار دیں جس میں فخر اور اعتماد کی بنیاد شامل ہو۔ ہم اپنا مقصد کیسے حاصل کریں گے:
- اس کو کسٹمر کے اعتماد پر پورا اترنے والی کمپنی بنائیں۔
- اپنے ملازمین کی حوصلہ افزائی، اور ان کو اطمنان بخشChallengingاور Rewarding کام کرنے کا ماحول فراہم کیا جائے۔
- اپنے بزنس پارٹنر کے باہمی مفاد کا خیال کریں۔
اور ہم اپنے اسٹیک ہولڈرز کے لئے ایک مالیاتی طور پر فائدہ مند سرمایہ کاری کا موقع فراہم کریں۔
- ہم ایک مثالی کارپوریٹ اینٹٹی ہیں جو کہ کمیونٹی کے لئے فائدہ مند ہو۔
Economically Significant Company (معاشیاتی اہم کمپنی)
ٹیلی کارڈ لمیٹڈ
0712372-8
I-01041
TELE & TELETFC
فرسٹ فلور، 75ایسٹ بلیو ایریا، فضا الحق روڈ، اسلام آباد- 44000، پاکستان۔
ٹیلی کارڈ لمیٹڈ، 7thفلور، ٹاورA-، ورلڈ ٹریڈ سینٹر، 10خیابان رومی، بلاک ۵، کلفٹن، کراچی75600-،پاکستان۔
وائٹ ہاؤس ، سندر داس، لین ۱، روڈ، ایٹچسن کالج، زمان پارک لاہور،
گٹوالا پل شیخوپورہ روڈ، فیصل آباد 38000۔
فورتھ فلور، متروکہ وقف املاک بورڈکی عمارت PTCLڈیرہ اڈہ ایکسچینج، بالمقابل ملتان 6000۔
111-222-123
021-38330000
021-35867850